اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

میتھیوماٹ 2020ء تک آسٹریلین ویمن کرکٹ ٹیم کے کوچنگ کے فرائض سرانجام دیں گے

datetime 9  ستمبر‬‮  2018 |

میلبورن(سپورٹس ڈیسک) کرکٹ آسٹریلیا کی قومی ویمن کرکٹ ٹیم کے کوچ میتھیوماٹ کے معاہدے میں تین برس کی تجدید کے بعد ماٹ 2020ء سیزن کے آخر تک ویمن ٹیم کی کوچنگ جاری رکھیں گے۔ کرکٹ آسٹریلیا نے رواں برس شیڈول آئی سی سی ویمنز ون ڈے

ورلڈکپ اور انگلینڈ ویمن کے خلاف ایشز سیریز کو مدنظر رکھتے ہوئے میتھیوماٹ کے معاہدے میں توسیع کرنے کا فیصلہ کیا۔ میتھیوماٹ نے اپنے بیان میں کہا کہ کرکٹ آسٹریلیا حکام کے اعتماد پر ان کا مشکور ہوں، کوشش ہو گی کہ ان کی توقعات پر پورا اتروں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…