کراچی( آن لائن ) پاکستان کے معروف کرکٹر شاہد آفریدی نے یوم دفاع کی تقریب میں نسوار کھائے جانے سے متعلق ویڈیو کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو ویڈیو دکھائی جارہی ہے وہ غلط ہے ۔ یوم دفاع کی تقریب میں میں نے سونف اور الائچی منہ میں رکھی تھی ۔ سونف اور الائچی کا پیکٹ منہ میں خوشبو کیلئے رکھا جاتا ہے ۔ شاہد آفریدی نے کہا کہ نسوار کھائے جانے سے متعلق غلط ویڈیو دکھائی جارہی ہے سوشل میڈیا پر غلط پروپیگنڈا کیاجارہا ہے اس کو روکا جائے ۔
یوم دفاع تقریب میں نسوار نہیں بلکہ یہ دو چیزیں رکھی تھیں، شاہد آفریدی نے پراپیگنڈہ کی تردید کردی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
موسم گرما کی سرکاری تعطیلات،حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری!
-
2030 تک سونے اور چاندی کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
-
حملے کا خدشہ، سعودی عرب میں ہائی الرٹ
-
اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کے مفت صارفین کیلئے بہت بڑا تحفہ
-
12 ربیع الاول کی چھٹی سے متعلق اہم خبر آگئی
-
طالبعلم نے گھر میں دادا دادی کو ہلاک کیا پھر سکول جاکر 5ٹیچرز کو مارا، ہوشربا تفصیلات
-
موسم کا تیور بدل گیا، ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان
-
سولر صارفین کےلئے خوشخبری، حکوت کا بڑا اعلان
-
عبداللہ طاہر قتل کیس،مقتول کے ڈرائیور کو 22سالہ لڑکی کے ذریعے ہنی ٹریپ کیے جانے کا انکشاف



















































