پیر‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2025 

عمران خان کی چندے کی اپیل کے بعد پنجاب حکومت سب پر بازی لے گئی وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور انکی کابینہ نے کتنی رقم ڈیم فنڈ میں دینے کا اعلان کر دیا؟جان کر وزیراعظم کی خوشی کی انتہا نہیں رہے گی

datetime 8  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی ڈیم فنڈ کیلئے اپیل کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب اور صوبائی کابینہ نے ایک ماہ کی تنخواہ ڈیم فنڈ میں دینے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان نے ڈیم فنڈ کیلئے اوورسیز پاکستانیوں اور پاکستانی قوم سے ڈیم فنڈ میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے اور عطیات جمع کرانے کی اپیل کی تھی۔ وزیراعظم عمران خان نے اس موقع پر چیف جسٹس آف پاکستان کو ڈیم فنڈ قائم کرنے پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا تھا کہ حکومت چیف جسٹس

کے اس اقدام پر قدم سے قدم ملا کر چلنا چاہتی ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے چیف جسٹس کے ڈیم فنڈ کیساتھ جوائنٹ وزیراعظم فنڈ قائم کرنے کا اعلان کرتے ہوئےاس فنڈ کا نام وزیراعظم، چیف جسٹس ڈیم فنڈ کا اعلان کیا ۔  پنجاب کے وزیراعلیٰ عثمان بزدار اور ان کی کابینہ بھی سامنے آگئی ہے اور انہوں نے اپنی ایک ماہ کی تنخواہ ڈیم فنڈ میں دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ کابینہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ ڈیم فنڈمیں بڑھ چڑھ کرحصہ لیناچاہیے،ہم عمران خان کے 100 روزہ پلان پرعملدرآمدکریں گے۔

موضوعات:



کالم



’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘


’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…