پیر‬‮ ، 15 جون‬‮ 2026 

تحریک انصاف کے صحت کی سہولیات کے حوالے سے بلند و بانگ دعوئوں کا پول کھل گیا،چیف جسٹس نے پنجاب کی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کو طلب کر لیا کیونکہ۔۔

datetime 8  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ہسپتال میں دوران زچگی خاتون کی موت واقع ہونےکا افسوسناک واقعہ، چیف جسٹس نے پنجاب کی صوبائی وزیر صحت یاسمین راشد، سیکرٹری صحت، ہیلتھ کیئر کمیشن کے سربراہ کو طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے بنچ نے نجی ہسپتال میں دوران زچگی ڈاکٹرز کی غفلت کے باعث خاتون کی موت واقع ہونے پر درخواست کی سماعت کرتے ہوئے پنجاب کی صوبائی وزیر صحت یاسمین راشد،

سیکرٹری صحت، ہیلتھ کیئر کمیشن کے سربراہ کو طلب کر لیاہے۔ دوران سماعت چیف جسٹس نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ معاملے پرخودکمیٹی قائم کرکے تحقیقات کرائوں گا،پرائیویٹ ہسپتال ہیوی چارجزلیتے ہیں آپ کوذراخیال نہیں۔ تندرست لڑکی کی نارمل ڈیلیوری ہوئی،ہسپتال جانے کے بعدفوت ہوگئی،ہم دوچار پرائیویٹ ہسپتالوں کے فرانزک آڈٹ کرائیں گے۔سپریم کورٹ نے وزیرصحت یاسمین راشد،سیکرٹری صحت،سربراہ ہیلتھ کیئرکمیشن، نجی ہسپتال کے مالک ڈاکٹر عامر کو طلب کر لیا۔



کالم



نصیب کی مکھی


ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…