نیو دلی(نیوزڈیسک) بھارتی حکومتی جماعت کے رہنما اور بیہار آراہ کے ایم پی اے آر کے سنگھ نے یہ معاملہ پارلیمنٹ میں وقفہ کے دوران اٹھایا جس دوران انہوں نے پاکستان پر الزامات کی بارش کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان بھارت میں دہشت گردی کا ذمہ دار ہے اس ملک کے ساتھ کرکٹ مقابلہ کا کیا سوال بنتا ہے۔ آر کے سنگھ کا کہنا تھا کہ جس ملک کے ساتھ انکے دوستانہ تعلقات نہیں ہیں اس کے ساتھ کرکٹ کا مقابلہ کس طرح ہو سکتا ہے۔ گزشتہ روز کولکتہ میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان نے بھارتی کرکٹ بورڈ کے چیئرمین جگ موہن ڈالیما سے پاک بھارت کرکٹ بحالی کے حوالے ملاقات کی تھی
بھارتی جنتہ پارٹی نے پاک بھارت سیریز کی مخالفت کر دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تنخواہوں کے حوالے سے سرکاری ملازمین کیلئے ایک اور خوشخبری
-
پاکستان کا المیہ
-
ایرانی ریال کے نئے نرخ سامنے آ گئے
-
علی خامنہ ای کے جنازے پر اسرار نقاب پوش کون تھا؟ شناخت ظاہر
-
وزیراعظم شہباز شریف کے آموں کے تحفے پر ہنگری کے وزیراعظم کا دلچسپ پیغام
-
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی
-
اداکارہ مومنہ اقبال ہراسانی کیس، ثاقب چدھڑ بارے عدالت کا اہم فیصلہ آگیا
-
بھارت و افغانستان کا ڈی این اے ایک جیسا ہے، افغان وزیر کو کہنا مہنگا پڑ گیا
-
تولدے گیبریماریم کو پی آئی اے کی قیادت سونپنے کا فیصلہ
-
عمران خان اور جمائمہ کا تاریخی لندن والا گھر فروخت کے لیے پیش، قیمت جان کر حیران رہ جائیں گے
-
امارات کے نائب صدر 77 ویں سالگرہ منانے اسکاٹ لینڈ میں اپنی دلکش اراضی میں پہنچ گئے
-
پاکستانیوں کے لیے خوشخبری! سعودی عرب نے نیا پیکیج ویزا متعارف کرا دیا
-
نئی آٹو پالیسی آخری مراحل میں، کیا گاڑیاں سستی ہوں گی؟
-
100 روپے کی دہی منگوانے پر شوہر کا بیوی پر تشدد، گولی مار دی



















































