اسلام آباد(نیوز ڈیسک)زلزلے سے تباہ حال نیپال ایک بار پھر لرز اٹھا ، نیپال میں سات اعشاریہ چار شدت کے زلزلے سے 19 افراد ہلاک اور 1000 سے زائد زخمی ہوگئے ، درجنوں عمارتیں مٹی کے ڈھیر میں بدل گئیں۔نیپالی شہری گزشتہ ماہ آنے والے ہولناک زلزلے کی تباہی سے ابھی باہر نہیں آئے کہ ایک بار پھر قدرتی آفت نے انہیں گھیر لیا۔ آج دوپہر مغربی بنگال ، کولکتہ ، بہار ، اڑیسہ اور نیپال میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کا مرکز ماو¿نٹ ایورسٹ کے قریب نامچے بازار تھا اور ریکٹر سکیل پر اس کی شدت سات اعشاریہ چار تھی۔ زلزلے سے متعدد عمارتیں مٹی کا ڈھیر بن گئیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق متعدد زخمیوں کو ہسپتال لایا گیا ہے۔ گزشتہ ماہ نیپال میں سات اعشاریہ آٹھ شدت کے زلزلے نے شدید تباہی مچائی جس سے آٹھ ہزار چھیالیس افراد جاں بحق اور سترہ ہزار آٹھ سو افراد زخمی ہوئے۔
نیپال ایک مرتبہ پھر زلزلے سے لرز اٹھا ، 19 افراد ہلاک ،1000 سے زائد زخمی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
پنجاب میں گاڑیوں کی نمبر پلیٹس بارےحکومت کا بڑا فیصلہ
-
پاکستان میں شدید موسم کا خطرہ، این ڈی ایم اےنے متعدد الرٹس جاری کر دیے
-
عیدالاضحیٰ کی تعطیلات؛ بینک کتنے دن بند رہیں گے؟
-
برطانوی ریڈیو نے اچانک کنگ چارلس کی موت کا اعلان کردیا، ہلچل مچ گئی
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
پنجاب میں عیدالاضحیٰ تعطیلات کا اعلان، سرکاری دفاتر بند رہیں گے
-
لیسکو کی تمام ڈبل سورس کنکشن ایک ہفتے میں ہٹانے کی ہدایت
-
8سالہ پاکستانی نژاد بچے نے ناسا کی غلطی پکڑلی، ایجنسی کا نشاندہی پر شکریہ
-
بجلی کے بل پر کیو آر کوڈ کی آڑ میں صارفین کی معلومات چوری ہونے کا خدشہ،پاورڈویژن نے ایڈوائزری جاری...
-
ایرانی پٹرولیم مصنوعات سے پاکستانی ریفائنریوں کو شدیدخطرات
-
محمد عامر کی شاہین آفریدی کے بارے میں تین سال قبل کی گئی بات سچ ثابت ہوگئی
-
بجٹ سے پہلے بڑا دباؤ، سرکاری ملازمین کے لیے تنخواہوں میں 100 فیصد اضافہ اور پنشن بحالی کا مطالبہ
-
ایران نے امریکہ سے مذاکرات کے لیے وفد کے ناموں کا اعلان کر دیا



















































