اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

ہربھجن سنگھ نے انگلینڈ سے ساؤتھمپٹن ٹیسٹ میں شکست کا ملبہ روی چندرن ایشون پر ڈال دیا

datetime 5  ستمبر‬‮  2018 |

نئی دہلی(سپورٹس ڈیسک)بھارت کے سابق اسپنر ہربھجن سنگھ نے انگلینڈ سے ساؤتھمپٹن ٹیسٹ میں شکست کا ملبہ روی چندرن ایشون پر ڈال دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ہربھجن سنگھ نے کہا کہ چوتھے ٹیسٹ میں ایشون متاثر کن بولنگ نہیں کرپائے جو60 رنز سے بھارتی شکست کی ایک

بڑی وجہ بھی ہے۔ میچ سے قبل ایشون گروئن انجری کا شکار ہوگئے تھے۔ وہ اس مقابلے میں صرف 3 وکٹیں ہی لے سکے۔دوسری جانب پانچ ماہ کی غیرحاضری کے بعد واپس لوٹنے والے انگلش اسپن آل راؤنڈر معین علی نے 9 پلیئرز کو آؤٹ کر کے ٹیم کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…