منگل‬‮ ، 28 اپریل‬‮ 2026 

انگلش فٹبالر کی مسجد کے باتھ رومز کی صفائی کرتے ہوئے ویڈیو وائرل

datetime 3  ستمبر‬‮  2018 |

لندن(سی پی پی)انگلش فٹبالر سادیو مانے کی مسجد کے باتھ رومز کی صفائی کرتے ہوئے ویڈیو وائرل ہو گئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق لیور پول کے اسٹرائیکر سادیو مانے کی انگلینڈ میں مقامی مسجد کے باتھ رومز کی صفائی کرتے ہوئے ویڈیو وائرل ہوگئی۔واضح رہے کہ انھیں لیور پول کی جانب سے ہفتے کا 90 ہزار پاؤنڈ معاوضہ ملتا ہے۔ وہ مسلمان ہونے کے ناطے مسجد کو اپنے ہاتھوں سے صاف کررہے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذاکرات کی اندرونی کہانی


پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…