منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

مولانا فضل الرحمان کی آصف علی زرداری سے اہم ترین ملاقات، اپوزیشن کا صدارتی امیدوار کون ہوگا؟ بالآخر فیصلہ ہو ہی گیا

datetime 3  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مولانا فضل الرحمان نے پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری سے ملاقات کی اور انہیں اعتزاز احسن کا نام واپس لینے کے لیے کہا، لیکن صدارتی الیکشن سے قبل اپوزیشن کو متحد کرنے کی کوشش آصف علی زرداری کے انکار نے ناکام بنا دی، ن لیگ اور دیگر اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے صدارت کے لیے نامزد امیدوار مولانا فضل الرحمان نے پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات کی، اس ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں

کے درمیان صدارتی الیکشن کے حوالے سے تفصیلی بات چیت ہوئی۔ اس موقع پر مولانا فضل الرحمان نے آصف علی زرداری سے اعتزاز احسن کو ان کے حق میں دستبردار کروانے کی اپیل کی لیکن آصف علی زرداری نے انکار کر دیا۔ پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے سینیٹر اعتزاز احسن کو صدارتی الیکشن کیلئے مولانا فضل الرحمان کے حق میں دستبردار کروانے سے انکار کر دیا ہے۔ آصف زرداری کے انکار سے تحریک انصاف کے صدارت کے امیدوار کی جیت یقینی لگ رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…