پیر‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2025 

گریڈ 1 سے گریڈ 22 تک کی 78 ہزار سے زائد خالی آسامیاں، سرکاری ملازمت کے خواہشمندوں کو زبردست خبر سنا دی گئی

datetime 3  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان میں بے روزگاری کا یہ عالم ہے کہ ماسٹر ڈگری رکھنے والا نوجوان سکیورٹی گارڈ کی آسامی پر درخواست دینے پر مجبور ہے، لاکھوں نوجوان اپنی اعلیٰ تعلیم کے ہوتے ہوئے بے روزگار ہیں، انہی پڑھے لکھے نوجوانوں کے لیے ایک موقر قومی اخبار کی رپورٹ میں خوشخبری ہے،

رپورٹ کے مطابق اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے وفاقی محکموں میں خالی آسامیوں کے اعدادوشمار جاری کیے ہیں جن سے پتہ چلا ہے کہ اس وقت صرف وفاقی سرکاری محکموں میں گریڈ 1سے گریڈ 22 تک کی 78 ہزار 623 آسامیاں خالی ہیں۔رپورٹ کے مطابق 2015ء میں یہ تعداد 65 ہزار 856 تھی اور ان خالی آسامیوں میں کمی کی بجائے اضافہ ہی ہو رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق وفاقی محکموں میں منظور شدہ آسامیوں کی تعداد 6 لاکھ 90 ہزار ہے جن میں سے 5 لاکھ 70ہزار سے زائد آسامیوں پر ملازم کام کر رہے ہیں جبکہ 78ہزار 623 کے قریب آسامیاں خالی ہیں۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق سب سے زیادہ خالی آسامیاں گریڈ 5کی ہیں۔ اس وقت گریڈ 1کی 12ہزار 636، گریڈ 16کی 9 ہزار 35، گریڈ 17کی 5 ہزار، گریڈ 18کی 3 ہزار، گریڈ 20کی 356، گریڈ 21کی 140اور گریڈ 22کی 18آسامیاں خالی ہیں۔ توقع کی جا رہی ہے کہ حکومت جلد ہی ان خالی آسامیوں پر بھرتیوں کا عمل شروع کر دے گی۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے وفاقی محکموں میں خالی آسامیوں کے اعدادوشمار جاری کیے ہیں جن سے پتہ چلا ہے کہ اس وقت صرف وفاقی سرکاری محکموں میں گریڈ 1سے گریڈ 22 تک کی 78 ہزار 623 آسامیاں خالی ہیں۔رپورٹ کے مطابق 2015ء میں یہ تعداد 65 ہزار 856 تھی اور ان خالی آسامیوں میں کمی کی بجائے اضافہ ہی ہو رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق وفاقی محکموں میں منظور شدہ آسامیوں کی تعداد 6 لاکھ 90 ہزار ہے

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…