پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

شراب برآمدگی کیس ، پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل میمن کے ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ سنادیاگیا

datetime 3  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)عدالت نے ملزمان شکردین، محمد جام اور محمد مشتاق علی کی ضمانت منظور کرتے ہوئے ان کے ریلیز آرڈر بھی جاری کردیے۔ شرجیل میمن اور ان کے 3 ملازمین کے خلاف جیل سپرنٹنڈنٹ مجاہد خان کی مدعیت میں انسداد منشیات ایکٹ کے تحت بوٹ بیسن تھانے میں مقدمہ درج ہے۔علاوہ ازیں محکمہ داخلہ سندھ نے ضیاالدین اسپتال کو سب جیل قرار دینے کا حکم نامہ منسوخ کردیا۔ ضیاالدین اسپتال کو مئی 2018 کو سب جیل قرار دیا گیا تھا اور شرجیل میمن وہاں زیر علاج تھے،

تاہم چیف جسٹس کے چھاپے کے بعد انہیں واپس جیل منتقل کردیا گیا۔ محکمہ داخلہ سندھ نے حکم نامے میں دلچسپ وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ شرجیل میمن کو اب سیکورٹی خدشات نہیں رہے، اس لیے سب جیل قرار دینے کی ضرورت نہیں رہی۔واضح رہے کہ ہفتے کو چیف جسٹس نے ضیا الدین اسپتال میں داخل شرجیل میمن کے کمرے پر چھاپا مارا تھا جہاں سے شراب کی بوتلیں برآمد ہوئی تھیں۔ اس حوالے سے شرجیل میمن کے تین ملازمین کو گرفتار کیا تھا جنہیں عدالت نے گزشتہ روز جیل بھیجنے کا حکم دیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سات سچائیاں


وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…