راولپنڈی آرم ریسلنگ ٹیم کے چناﺅ کے سلسلہ میں ٹرائلز 6 جون کو ہونگے

12  مئی‬‮  2015

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)راولپنڈی آرم ریسلنگ ٹیم کے چناﺅ کے سلسلہ میں ٹرائلز 6 جون کو شہباز شریف سپورٹس، راولپنڈی میں ہونگے،راولپنڈی ڈویژنل آرم ریسلنگ ایسوسی ایشن کے سیکرٹری انور سجاد نے بتایا کہ ٹرائلز میں چکوال، اٹک، میانوالی، راولپنڈی اور جہلم کے مرد اور خواتین کھلاڑی حصہ لے سکتے ہیں، انہوں نے کہا کہ یہ ٹیم چوتھی سوزکی پنجاب آرم ریسلنگ چیمپئن شپ میں شرکت کریں گے اور ٹیم کا چناﺅ میرٹ کی بنیاد پر کیا جائے گا۔



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…