اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

بہتر نتائج حاصل کرنے کیلئے کھلاڑیوں کی فزیکل فٹنس بہت ضروری ہے، جان شیر خان

datetime 2  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) سکواش کے سابق عالمی چیمپئن اور اسوا فٹ بال اکیڈمی کے سرپرست اعلی جان شیر خان نے کہا ہے کہ کسی بھی کھیلوں کے مقابلوں میں رزلٹ حاصل کرنے کے لئے کھلاڑیوں کی فٹنس بہت ضروری ہے گذشتہ روز میڈیا گفتگو کرتے ہوئے انہوں  نے کہا کہ کوچز کو چاہیئے کہ تربیت کیمپ کے دوران کھلاڑیوں کی فزیکل پر توجہ دیں، انہوں نیکہا کہ کھیل دنیا میں امن قائم رکھنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں دنیا میں اس وقت بدامنی کو ختم کرنے کے لئے کھیلوں کے ذریعے ہی تبدیلی لائی جا سکتی ہے پاکستان کھیلوں کے لئے پر امن ملک ہے اور کھلاڑی کھیل کے قوائدوضوابط کی پابندی کریں ۔

ایک سوال کے جواب میں انہوں نیکہا کہ عالمی سطح پر سکواش کے کھیل کا کھویا ہوا مقام دوبارہ حاصل کرنے کیلئے منصوبہ بندی کی اشد ضرورت ہیاور ہمیں اس سلسلہ میں ابھی سے ہی کوئی ٹھوس منصوبہ بندی تیار کرنی چاہیے انہوں نیکہا کہ مزید کہا کہ جسمانی اور فزیکل فٹنس کے بغیر ہمارے کھلاڑیوں کا عالمی سطح پر پہنچنا مشکل ہے اور غیرملکی کھلاڑی کی نسبت ہمارے کھلاڑیوں کو جلد تھکاوٹ ہو جاتی ہے، ایشین گیمز میں مایوس کارکردگی کے حوالیسے ایک سوال کے جواب کے اس کھلاڑیوں کو تربیت کے لئے بہت کم وقت ملا ہے کیونکہ رمضان المبارک میں پاکستان سپورٹس بورڈ کو تربیتی کیمپ لگانے چاہئے تھے لیکن ایسا نہ ہوسکا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…