سرینگر(نیوزڈیسک) مقبوضہ کشمیر کے ضلع ادھم پور میں مسافر بس کھائی میں گرنے سے 25 افراد ہلاک ¾ 35 زخمی ہوگئے زخمیوں میں بعض کی حالت نازک ہے جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کاخدشہ ہے بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں ادھم پور سے لٹی بیلٹ جانے والی مسافر بس مروٹی بیلٹ میں بے قابو ہوکرکھائی میں جاگری، حادثے کے بعد امدادی کارکنوں نے بس کوکاٹ کر ان سے اندر سے لاشوں اور زخمیوں کو باہر نکالا۔ طبی ذرائع نے اب تک 25 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی - 35 زخمیوں کو قریبی اسپتال میں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔پولیس حکام نے بتایا کہ زخمیوں میں سے کئی کی حالت انتہائی تشویشناک ہے جس کی وجہ سے ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔مقامی انسپکٹر جنرل آف پولیس دانش رانا کے مطابق 48 سیٹر بس میں گنجائش سے زیادہ مسافر سوار تھے۔
مقبوضہ کشمیرمیں المناک سانحہ،25 افراد ہلاک -35زخمی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
جامعات اور کالجز میں دو روزہ تعطیل کا فیصلہ
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
بینک سے سونا غائب کرنے اور 5 کروڑ کے فراڈ کے الزام میں بینک کیشئر سمیت 2 افراد گرفتار
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
ایران توانائی کی تنصیبات پر حملوں کی صورت میں کس کس ملک کو نشانہ بناسکتا ہے؟ نام سامنے آگئے



















































