پیر‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

”سوشل میڈیا الیکشن“ مریم نواز اور ریحام میں ون ٹو ون مقابلہ ہوگا

datetime 11  مئی‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن اور پاکستان تحریک انصاف کے ووٹرز اور سوشل میڈیا ایکٹوسٹس نے پاکستانی تاریخ میں پہلی بارسوشل معروف سیاسی خواتین کے درمیان” سوشل میڈیا الیکشن“ کے انعقاد کا اعلان کیا ہے جو رواں ماہ جولائی میں منعقد کیا جائے گا۔پاکستان سمیت دنیا بھر میں مذہبی،سیاسی،سماجی اور معاشی حوالے سے اعدادوشمار فراہم کرنے والی ایجنسی”میڈیا ڈور“کے زیر اہتمام منفرد مقابلے کی تیاریاں جاری ہیں ۔مقابلے میں سیاسی جماعتوں کی ایسی خواتین شامل ہو سکتی ہیں جس کا فیس بک اور ٹوئٹرپر پیچ بنا ہوا ہے ۔میڈیا ڈور ذرائع نے  بتایا کہ کسی بھی امیدوار کے لئے ایک بیج کا ہونا ضروری ہے جو کم ازکم چھ ماہ پہلے بنایا گیا ہے۔ تاہم ابھی تک مریم نواز اور ریحام خان کے پیچ ایڈمنز نے الیکشن میں حصہ لینے کا باقاعدہ اعلان کیا ہے جس کے بعد ”سوشل میڈیا الیکشن“ میں مریم نواز اور ریحام خان میں ون ٹو ون مقابلہ ہونے کا امکان ہے۔

مزید پڑھیے:بھوتوں والا بحری جہاز

 

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بوسنیا میں چار دن


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

ورنہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

خود کشی سے پہلے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو (دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بیوی کو بھی پتا نہیں چلنا چاہیے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…