منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

نادرا رپورٹ:چوہدری نثار اورنوازشریف کے درمیان تلخیاں مزید بڑھ گئیں

datetime 11  مئی‬‮  2015
Px08-002 ISLAMABAD: Jun08 – Federal Minister for Interior Chaudhry Nisar Ali Khan called on Prime Minister Nawaz Sharif in Islamabad. ONLINE PHOTO
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ اور وزیر اعظم کے درمیان نادرا رپورٹ پر تلخیاں مزید بڑھ گئی ہیں ۔پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ ہمدردیاں،ایس پی کی معطلی و وفاق بدری،نادرا رپورٹس،دھرنے والوں سے ہمدردیاں سمیت دیگرکر دہ و ناکردہ گناہوں کو یکجا کر کے وفاقی وزیر داخلہ کے خلاف پی ایم ہاﺅس نے کچن کیبنٹ کے ساتھ مشاورت کر کے چارج شیٹ تیار کرنا شروع کر دی جبکہ پنجاب میں آئندہ بلدیاتی الیکشن میں چوہدری نثار علی خان کوراولپنڈی کے دو حلقوں میں رسوا کرنے کے پلان ترتیب دینے پر غور شروع کر دیا گیا ہے ۔



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…