اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

بھارتی ریسلرز نے ایئرپورٹ پر ہی منگنی کر لی

datetime 29  اگست‬‮  2018 |

نئی دہلی(سپورٹس ڈیسک) ایشین گیمز سے لوٹنے والی بھارتی ریسلر ونیش پھوگٹ نے دہلی ایئرپورٹ پر سومویر راٹھی سے منگنی کرلی۔ایشین گیمز میں سونے کا تمغہ حاصل کرنے کے بعد لوٹنے والی بھارتی ریسلر ونیش پھوگٹ نے دہلی ایئرپورٹ پر سومویر راٹھی سے منگنی کرلی، وہ بھی پھوگٹ کی طرح ایک

گریکو رومن ریسلر ہیں۔ دونوں نے ایئرپورٹ کے دروازے پر انگوٹھیوں کا تبادلہ کیا۔چند روز قبل ہی ونیش پھوگٹ نے انسٹاگرام پر سومویر کے ساتھ اپنی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا تھا کہ یہ بہترین فیصلہ ہے جو انھوں نے اب تک کیا۔ انھوں نے دہلی ایئرپورٹ پر ہی منائی گئی اپنی 24 ویں سالگرہ کی تصاویر بھی شیئر کی تھیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…