اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

آئرلینڈ اور افغانستان کی ٹیمیں تیسرے اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں کل آمنے سامنے ہوں گی

datetime 29  اگست‬‮  2018 |

بلفاسٹ (سپورٹس ڈیسک) آئرلینڈ اور افغانستان کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور آخری میچ (کل) جمعہ کو بلفاسٹ میں کھیلا جائے گا۔ شیڈول کیمطابق دونوں ٹیموں کے درمیان

ون ڈے سیریز کا تیسرا اور آخری میچ 31 اگست کو بلفاسٹ میں ہی کھیلا جائے گا۔افغانستان کی ٹیم نے پہلے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں آئرلینڈ کو 29 رنز سے شکست دی تھی۔ اس سے قبل کھیلی گئی ٹی ٹونٹی سیریز 2-0 سے افغانستان کے نام رہی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…