اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

اہلیہ پر تشدد،بنگلہ دیشی کھلائی مصدق حسین کا کیس جلد ڈسپلنری کمیٹی کو بھیجا جائے گا

datetime 29  اگست‬‮  2018 |

ڈھاکہ (سپورٹس ڈیسک) اہلیہ پر تشدد کرنے والے بنگلہ دیشی پلیئر مصدق حسین کا کیس جلد ڈسپلنری کمیٹی کو بھیجا جائے گا۔بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹیو نظام الدین چوہدری نے وضاحت کی کہ صدر نظم الحسن

نے حج پر روانگی سے قبل ہی گائیڈ لائن جاری کردی تھی، جس کے تحت پہلے ہی شائق کے ساتھ بدتمیزی پر صابر رحمان اور ناصرحسین کے خلاف تحقیقات شروع کی جا چکی ہیں تاہم اب مصدق کا کیس بھی ڈسپلنری کمیٹی کو بھیجا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…