جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

فیس بک کا گوگل کےخلاف جنگ کا اعلان ؟

datetime 11  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کیا فیس بک نے گوگل کے خلاف جنگ کا اعلان کر دیا ہے ؟ فیس بک جس نئے فیچر کو متعارف کر ارہا ہے اس سے تو کاروباری دنیا یہی سمجھ رہی ہے کہ سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک نے اپنے صارفین کو گوگل استعمال کرے سے روکنے کے لیے ایک نیا فیچر متعارف کر انے کا فیصلہ کر لیا ۔فیس بک کی جانب سے ایک نیا فیچر متعارف کر ایا جارہا ہے جس کے ذریعے صارفین گوگل پر جانے کے بجائے سماجی رابطے کی اس ویب سائٹ سے ہی مطلوبہ سرچ کر یں گے ۔ یہ فیچر اس وقت آزمائشی بنیادوں پر امر یکا میں منتخب صارفین کے لیے پیش کر دیا گیا ہے اور بہت جلد دنیا بھر میں صارفین کے سامنے بھی متعارف کر ایا جائے گا ۔اس وقت فیس بک پر کسی لنک کو شئیر کر نے کے لیے صارفین کو تو یہ مطلوبہ سائٹ پر جاکر شئیر لنک کا بٹن کلک کرنا پڑتا ہے یا اس پیچ کا لنک فیس بک پر و فائل پر کاپی پیسٹ کرنا پڑتا ہے تاہم اب نئے فیچر کے ذریعے صارفین اپنی پسند کا مو اد ٹائپ کر کے اسے فیس بک کے نئے ایڈ اے لنک بٹن کے ذریعے شئیر کر سکیں گے ۔
فیس بک کاکہنا ہے کہ ہم بہت جلد ایڈ اے لنک نامی بٹن متعارف کر انے جارہے ہیں جس کے ذریعے صارفین فیس بک پر دیگر سائٹس کا مو اد وہاں جائے بغیر ہی شئیر کر سکیں گے ماہرین کہا کہنا ہے کہ اس فیچر کے نتیجے میں صارفین کو گوگل یا دیگر سرچ انجنز پر مواد تلاٹ کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…