جمعرات‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2025 

عمران خان اور سراج الحق میں قربتیں بڑھنے لگی

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 عمران خان اور امیر جماعت اسلامی سراج الحق کے درمیان  ماضی میں دیئے گئے بیانات پر گفتگو ہوئی_ سراج الحق نے کہا کہ عمران خان کا یہاں آنا ہمارے لیے عزت کا باعث ہے، دونوں کے تعلقات سے متعلق میڈیا میں جو خبریں چلیں اس کا ہم نے کوئی اثر نہیں لیا بلکہ آج کی ملاقات کےبعد باہمی اعتماد میں اضافہ ہوا ہے اوریہ مذاکرات میرے اور عمران خان کے درمیان نہیں بلکہ جماعت اسلامی اور تحریک انصاف کے درمیان تھے کیونکہ یہ دو افراد کی نہیں دو تحریکوں کی بات چیت ہے۔ انہوں نے کہا کہ  دونوں کےدرمیان جو قدر مشترک ہے وہ  ملک سے اسٹیٹس کو کا خاتمہ اور موجودہ نظام کےبجائے ایک اسلامی فلاحی ریاست کا قیام ہے۔   عمران خان کا کہنا تھاکہ جماعت اسلامی اور تحریک انصاف کا پہلے دن سے ہی اسلامی فلاحی ریاست کا نظریہ ہے جس پر دونوں جماعتوں کی سوچ میں کوئی فرق نہیں، جماعت اسلامی کے ساتھ نظریاتی طور پر بہت قریب ہیں، خیبرپختونخوا میں ہمارے تعلقات بہترین ہیں اور حکومت بہتر طریقے سے چل رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر


حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…