پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

یمن: مراکش کا ایف 16 طیارہ پائلٹ سمیت لاپتہ

datetime 11  مئی‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف سعودی سربراہی میں جاری فضائی کارروائیوں کی مہم میں شامل ایک مراکشی ایف 16 طیارہ لاپتا ہوگیا ہے.مراکش کی سرکاری نیوز ایجنسی ایم اے پی کے مطابق مراکشی مسلح افواج کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ مذکورہ جہاز گزشتہ شام 6 بجے سے لاپتا ہے.لاپتا جہاز کے ساتھ موجود دوسرے جہاز کے پائلٹ نے ایف 16 کے پائلٹ کو جہاز سے باہر نکلتے نہیں دیکھا.مراکش 26 مارچ کو آپریشن فیصلہ کن طوفان کے آغاز سے ہی حوثی مخالف سعودی اتحاد میں شامل رہا ہے. مراکش کے چھ ایف 16 جہاز متحدہ عرب امارات میں تعینات ہیں تاکہ وہ یمن میں کارروائیاں کرسکیں.مراکشی فوج کے بیان کے مطابق لاپتا جہاز کا سراغ لگانے کے لئے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…