اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بھا رت نے ایک با ر پھر پہنترا بدلتے ہو ئے الزا م عا ئد کیا ہے کہ داﺅد ابراہیم پاکستان میں ہے اسے جلد بھارت لانے کے لئے پرعزم ہیں۔ بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق صحافیوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے کہا کہ داﺅد ابراہیم پاکستان میں ہے اور اسے جلد بھارت لانے کے لئے پرعزم ہیں انہوں نے کہا کہ داﺅد بارے اپنے موقف سے جلد پارلیمنٹ کو بھی آگاہ کریں گے واضح رہے کہ اس سے قبل بھارتی وزیر مملکت برائے داخلہ امور نے کہا تھا کہ داﺅد ابراہیم کہاں ہے اس بارے میں ہمیں کچھ معلوم نہیں جبکہ اس کے ٹھکانے کا سراغ لگانے کے لئے کوشاں ہیں ۔
داﺅد ابراہیم پاکستان میں ہے ،جلد اسے واپس لایا جائے گا،بھارت
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)
-
سعودی عرب میں عید کے چاند کے حوالے سے اہم اعلان
-
پاکستان کی معروف ماہرِ علمِ نجوم سامعہ خان نے ایک مرتبہ پھر عمران خان کے بارے بڑی پیشگوئی کر دی
-
وزیراعظم کا سرکاری ملازمین کے لیے بڑا اعلان
-
سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای ایران میں نہیں ہیں ، انہیں کس ملک میں کیوں اور کس حالت میں منتقل کیا گیا...
-
افغان طالبان پروپیگنڈے کا پردہ چاک، اسپتال کے نام پر عسکری تربیتی کیمپ کا انکشاف
-
بیوی کی رضا مندی نہ ہونے پر شوہر کے خلاف بد فعلی کا مقدمہ درج
-
وزیراعظم نے عید الفطر کی تعطیلات کی منظوری دے دی
-
اسٹیٹ بینک نے ملک بھر میں نئے کرنسی نوٹوں کی تقسیم کا عمل شروع کر دیا
-
سعودی عرب میں جسم فروشی میں ملوث 3 خواتین کو پاکستان پہنچنے پر گرفتار کر لیا گیا
-
راولپنڈی: والد کے قُل کی دعا کے دوران جھگڑا، بیٹا قتل
-
صدر کے ہوٹلوں پر چھاپے، نائٹ کلبز کے لیے اسمگل ہونے والی 32 خواتین بازیاب
-
سونا مزید سستا ہو گیا
-
معروف سٹیج اداکارہ دیدار کے شوہر کو گرفتار کر لیا گیا



















































