جمعہ‬‮ ، 13 مارچ‬‮ 2026 

انگلینڈ اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹیسٹ میچ30 اگست سے شروع ہوگا

datetime 27  اگست‬‮  2018 |

ساؤتھمپٹن(سپورٹس ڈیسک)انگلینڈ اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا چوتھا ٹیسٹ میچ 30 اگست سے 3 ستمبر تک ساؤتھمپٹن میں کھیلا جائیگا۔تفصیلات کے مطابق شیڈول کے مطابق انگلینڈ اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ٹیسٹ میچوں پر

مشتمل سیریز کا چوتھا ٹیسٹ میچ 30 اگست سے 3 ستمبر تک ساؤتھمپٹن میں کھیلا جائیگا۔یاد رہے کہ میزبان انگلینڈ کو بھارت کے خلاف پانچ میچوں کی سیریز میں 2-1 کی برتری حاصل ہے۔ بھارتی ٹیم نے تیسرے میچ میں انگلینڈ کو 203 رنز سے شکست دیکر سیریز جاندار کم بیک کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…