منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

آل راؤنڈرشعیب ملک نے کیریبیئن پریمئیر لیگ چھوڑ کروطن واپسی کی تیاری کرلی

datetime 26  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک) پاکستانی آل راؤنڈرشعیب ملک نے کیریبیئن پریمئیر لیگ چھوڑ کروطن واپسی کی تیاری کرلی۔شعیب ملک نے سی پی ایل میں گیانا ایمز ون وارئیرز کی قیادت کی۔شعیب ملک نے سینٹ لوشیا اسٹارز کے خلاف آخری میچ کھیلا۔ وہ ایشیاء کپ کیلیے

فٹنس ٹیسٹ اور کیمپ کے لئے وطن واپس آرہے ہیں۔ان کے علاوہ عماد وسیم کو بھی ویسٹ انڈیز سے وطن واپس طلب کیا جا چکا ہے۔ ایشیا کپ کے ممکنہ کھلاڑیوں کے لیے مشاورت کا سلسلہ جاری ہے اورقومی کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ 29 اگست کو ہونے کا امکان ہے۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…