بڑا سیاسی دھماکہ،آصف زرداری کا خودصدارتی الیکشن لڑنے کا فیصلہ

26  اگست‬‮  2018

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)اپوزیشن کی جانب سے مشترکہ صدارتی امیدوار سامنے نہ آنے پر  سابق صدر آصف علی زرداری نے اپنے آپ کو ہی صدارتی امیدوار کے طور پر سامنے لانے کا فیصلہ کرلیا۔میڈیا رپورٹس  کے مطابق آصف علی زرداری نے اپنے آپ کو صدارتی امیدوار کے طور پر سامنے لانے کا فیصلہ کیا ہے۔معلوم ہوا ہے کہ آصف زرداری نے جان بوجھ کر اعتزاز احسن کا نام دیا تا کہ ن لیگ

اس پر اعتراض کرےاور اس کے بعد وہ اپنے آپ کو بطور صدارتی امیدوار سامنے لائیں اور اپوزیشن جماعتیں اس پر اتفاق کریں گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آصف علی زرداری نیب اور ایف آئی اے سے بچنے کے لیے خود صدارت چاہتے ہیں۔انہوں نے اپنی پارٹی کو بھی بتا دیا ہے کہ اگر کوئی اور امیدوار سامنے لایا جاتا ہے تو پیپلز پارٹی اس کی حمایت نہیں کرے گی۔واضح رہے صدر کا الیکشن 4ستمبر کوہوگا۔

موضوعات:



کالم



ناکارہ اور مفلوج قوم


پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…