منگل‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2025 

تبدیلی آئی تو سب کچھ بدل گیا۔۔۔عیدالاضحی کے دوران طویل عرصے بعدکراچی میں پہلی بار ایسا کام ہوگیا کہ کسی نے سوچا تک نہ ہوگا

datetime 25  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (آ ئی این پی)عید الاضحی کے دوران رینجرز اور پولیس کے سیکیورٹی کے مؤ ثرقدامات کے باعث شہر میں دہشت گردی اور کھالیں چھیننے کا کوئی واقعہ رپورٹ نہیں ہوا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں عید الاضحی کے موقع پر رینجرز اور پولیس نے سیکیورٹی کے مؤ ثر اقدامات کیے، اس دوران داخلی و خارجی راستوں سمیت اہم مقامات پر سیکیورٹی ہائی الرٹ رہی۔ذرائع کے مطابق دہشت گردی اور کھالیں چھیننے کا کوئی واقعہ رپورٹ نہیں ہوا، رینجرز سندھ

کی جانب سے اسنیپ چیکنگ، پٹرولنگ کو یقینی بنایا گیا، صرف اجازت نامہ رکھنے والوں کو کھالیں جمع کرنے دی گئیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ رینجرز پولیس نے کورنگی میں ٹینرز ایسوسی ایشن کو سیکیورٹی دی، کھالوں کی جمع گاہوں تک ترسیل کی خصوصی نگرانی کی گئی۔ جانوروں کی 2 لاکھ 47 ہزار 98 کھالیں ٹینرز ایسوسی ایشن بحفاظت پہنچائی گئیں۔بڑے جانور کی 73 ہزار 456، چھوٹے کی 1 لاکھ 73 ہزار 642 شامل ہیں، اندرون سندھ سے بھی کھالوں کی ٹینرزایسوسی ایشن ترسیل جاری ہے

موضوعات:



کالم



محترم چور صاحب عیش کرو


آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…