بدھ‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

موجودہ قومی اسمبلی کے بڑی تعداد میں ارکان صرف میٹرک پاس ،کتنے ارکان ماسٹرز،کتنے گریجویٹ ہیں؟ حیرت انگیز اعداد و شمار منظر عام پر آگئے

datetime 25  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آ ئی این پی) موجودہ قومی اسمبلی کے بڑی تعداد میں ارکان صرف میٹرک پاس ،کتنے ارکان ماسٹرز،کتنے گریجویٹ ہیں؟ حیرت انگیز اعداد و شمار منظر عام پر آگئے، 25جو لا ئی 2018کے عام انتخا بات کے بعد تشکیل پا نے والی موجودہ قومی اسمبلی میں 24ارکان کی تعلیم صرف میٹرک ہے،قومی اسمبلی سے متعلق غیر سرکاری تنظیم فری اینڈ

فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن)کی رپورٹ ہفتہ کو جاری کردی گئی۔ فافن کے اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ موجودہ قومی اسمبلی میں 24ارکان کی تعلیم صرف میٹرک ہے، 72ارکان کی تعلیم ماسٹرز جبکہ 116گریجویٹ ہیں،39ارکان کے پاس قانون کی ڈگریاں ہیں۔واضح رہے کہ موجودہ اسمبلی میں گزشتہ اسمبلی کے 129 ارکان دوبارہ منتخب ہو کر آئے ہیں۔

موضوعات:



کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…