جمعہ‬‮ ، 13 مارچ‬‮ 2026 

پاکستان، ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹیسٹ،ون ڈے اور ٹی ٹونٹی سیریز کے معاملات کو حتمی شکل دیدی گئی

datetime 25  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹیسٹ،ون ڈے اور ٹی ٹونٹی سیریز کے معاملات کو حتمی شکل دیدی گئی۔ذرائع کا کہنا ہے دو ٹیموں کے درمیان کرکٹ سیریز 2021 میں ہوگی۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین سیریز کا ایک ٹی ٹوئنٹی اور 3 ٹیسٹ میچز جولائی 2021 میں

ویسٹ انڈیز میں ہوں گے جبکہ 2 ٹی ٹوئنٹی میچز امریکا میں کھیلے جائیں گے جس کے لیے قومی ٹیم امریکی شہر فلوریڈا جائے گی۔ذرائع کے مطابق ویسٹ انڈیز 2021 میں ہی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کھیلنے متحدہ عرب امارات آ ئے گی۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین دلچسپ میچز ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…