ہفتہ‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2025 

وہ 5 پاکستانی جنہیں پھانسی دینے کیلئے پاکستان کے حوالے کیا جائیگا کونسا ملک ان افراد کی پھانسی کیلئے وزیراعظم عمران خان سے بات کرنیوالا ہے؟ ایسا نام سامنے آگیا کہ جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

datetime 25  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کولمبو (نیوز ڈیسک)سری لنکا 42سال بعد سزائے موت پر عمل در آمد کا آغاز کرے گا تاہم وہاں منشیات کی سمگلنگ کے کیس میں گرفتار 5 پاکستانیوں کی سزائے موت پر عمل در آمد کیلئے انہیں وطن واپس بھیجے گا اورسری لنکن صدر اس سلسلے میں عمران خان سے بات کرینگے ۔رپورٹ کے مطابق سری نکا 42 سال بعد سزائے موت پر عمل در آمد کا آغاز کرے گا تاہم وہاں منشیات کی سمگلنگ کے کیس میں گرفتار 5 پاکستانیوں کی سزائے موت پر عمل در آمد کیلئے انہیں وطن واپس بھیجے گا، یہ 5 افراد ان 18 افراد

میں شامل ہیں جن کو منشیات کی سمگلنگ کے الزام میں سزائے موت سنائی گئی تھی۔ سزائے موت پر عمل در آمد کے حوالے سے کوئی تاریخ نہیں بتائی گئی۔سری لنکن صدرا نے عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں منشیات کے جرائم میں ملوث افراد کی سزائے موت پر عمل در آمد چاہتا ہوں جس کا آغاز ان 18 افراد سے کیا جائے گا جس کی فہرست مجھے جیل سے موصول ہوئی ہے۔انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں پاکستانی وزیر اعظم عمران خان سے ملزمان کی پاکستان میں سزا پر عمل در آمد کے حوالے سے بات کروں گا۔

موضوعات:



کالم



انٹرلاکن میں ایک دن


ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…