اتوار‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2025 

تبدیلی کے نعرے ہوا میں اُڑ گئے، عثمان بزدار نے وزیراعلیٰ پنجاب بننے کے بعد اپنے حلقے میں ایسا کام شروع کر دیا کہ جان کر عمران خان بھی شدید مشتعل ہو جائیں گے

datetime 21  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب میں تبدیلی آئے نہ آئے لیکن تونسہ شریف میں تبدیلی آ گئی ہے، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق عثمان بزدار کے وزیراعلیٰ پنجاب بننے کے بعد تونسہ شریف میں تین ہیلی پیڈز بھی تیار کر دیے گئے ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار جلد ہی اپنے آبائی گاؤں بارتھی کا دورہ کریں گے اور نجی ٹی وی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ہیلی کاپٹر کے ذریعے تونسہ شریف جائیں

گے جہاں تین مختلف علاقوں میں ہیلی پیڈز بھی تیار کر لیے گئے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار تونسہ شریف کے مختلف علاقوں کا دورہ کرنے کے بعد اپنے آبائی گاؤں بارتھی جائیں گے، جہاں وہ اپنے عزیز و اقارب اور دوستوں سے ملاقاتیں کریں گے، ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ سردار عثمان بزدار اپنے آبائی گھر میں دُنبے کی قربانی کریں گے اور شاہ سلیمان کے دربار پر حاضری بھی دیں گے۔

موضوعات:



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…