ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

’’انہیں صرف میرا بیٹا ہی نظر آتا ہے،یہ لوگ میرے بچے کے پیچھے پڑ گئے ہیں اس نے نہ پیسہ کھایا اور نہ کرپشن کی، دشمن الزامات لگاتے ہیں تو ثابت بھی کریں‘‘ نواز شریف کی والدہ بیگم شمیم اختر پہلی بار بیٹے کے دفاع میں سامنے آگئیں

datetime 21  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک) سابق وزیرا عظم محمدنواز شریف اورمسلم لیگ (ن) کے صدر محمد شہباز شریف کی والدہ بیگم شمیم اختر نے کہا ہے کہ یہ لوگ نواز شریف کے پیچھے پڑ گئے ہیں اور کیا انہیں پیچھے پڑنے کیلئے ایک نواز شریف ہی نظرآیا ہے ،نواز شریف نے پیسہ کھایا اور نہ کرپشن کی ،اگر الزامات لگائے جاتے ہیں تو انہیں ثابت بھی کریں ۔سوشل میڈیا کے مطابق ایک غیر ملکی نشریاتی ادارے

کو انٹر ویو دیتے ہوئے شریف برادران کی والدہ بیگم شمیم اختر نے کہاکہ میں نے اس سے پہلے کبھی میڈیا سے بات نہیں کی کیونکہ کبھی ایسے حالات ہی نہیں تھے اور زندگی میں پہلی بار ایسا ہوا ہے ۔ انہوں نے کرپشن کے حوالے سے سوال کے جواب میں کہا کہ یہ جو دشمن ہیں وہی الزام لگا رہے ہیں ، نواز شریف نے نہ پیسہ کھایا او رنہ کرپشن کی ہے ، جو الزامات لگاتے ہیں وہ ثابت کیوں نہیں کرتے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…