اسلام آباد(نیوز ڈیسک)برطانوی شہزادے ہیری کا نیوزی لینڈ پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا۔ برطانوی شہزادے ہیری اپنے سرکاری دورے پر نیوزی لینڈ کے شہر Invercargill پہنچے تو خواتین مداحوں نے ہیری کا پرتپاک استقبال کیا۔ ہیری نے ہاتھ ہلا کر اپنے مداحوں کا شکریہ ادا کیا اور تصویریں بھی کھنچوائیں، خاص طور پر لڑکیوں نے پرنس ہیری کو دیکھ کر اپنی خوشی کا خوب اظہار کیا۔ شہزادہ ہیری اپنے دورے کے تیسرا دن سوئزرلینڈ کے جزیرے اسٹیورٹ میں اسکول کے بچوں کے ساتھ گزاریں گے۔
برطانوی شہزادے ہیری کا نیوزی لینڈ پہنچنے پر شاندار استقبال
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
جامعات اور کالجز میں دو روزہ تعطیل کا فیصلہ
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
بینک سے سونا غائب کرنے اور 5 کروڑ کے فراڈ کے الزام میں بینک کیشئر سمیت 2 افراد گرفتار
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
ایران توانائی کی تنصیبات پر حملوں کی صورت میں کس کس ملک کو نشانہ بناسکتا ہے؟ نام سامنے آگئے



















































