پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

سعودی فرماں روا ں اجلاس میں شرکت کیلئے امریکا نہیں جائیں گے

datetime 11  مئی‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان بن عبد العزیز خلیج تعاون کونسل کے اجلاس میں شرکت کے لیے امریکا نہیں جائیں گے۔ امریکی صدر باراک اوباما کی جانب سے کیمپ ڈیوڈ میں خلیج تعاون کونسل کے رہنماﺅں کی کانفرنس رواں ہفتے میں ہورہی ہے، جس میں پہلے سعودی شاہ سلمان بن عبد العزیز کی شرکت کا عندیہ دیا گیا تھا، تاہم واشنگٹن میں سعودی سفارت خانے سے جاری بیان کے مطابق شاہ سلمان کی جگہ ولی عہد محمد بن نائف سعودی وفد کی قیادت کریں گے اور ان کے ہمراہ سعودی وزیر دفاع بھی کانفرنس میں شرکت کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…