اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

نجم سیٹھی نے عمران خان کو بڑا سرپرائز دے دیا

datetime 20  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کی حکومت آنے کے بعد یہ قیاس آرائیاں جاری تھیں کہ اب پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کو تبدیل کر دیا جائے گا اور وزیراعظم کی حلف برداری تقریب کے بعد سابق کھلاڑیوں کی عمران خان سے ملاقات میں پی سی بی کے چیئرمین کے لیے احسان مانی

کا نام سامنے آیا تھا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے، سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں انہوں نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا، نجم سیٹھی نے کہا کہ نئے وزیراعظم کے حلف لینے کا انتظار کر رہا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…