اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

ایشین گیمز کبڈی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا مقابلہ آج انڈونیشیا سے ہوگا

datetime 20  اگست‬‮  2018 |

جکارتہ(سپورٹس ڈیسک) پاکستان کی کبڈی ٹیم اٹھارہویں ایشین گیمز کبڈی ٹورنامنٹ میں (آج) منگل کو انڈونیشیا کے خلاف میدان میں اترے گی ۔تفصیلات کے مطابق 23 اگست تک جاری رہنے والے ٹورنامنٹ میں پاکستان سمیت بنگلہ دیش، بھارت، انڈونیشیا، ایران، جاپان، ملائیشیا، نیپال، جنوبی کوریا، سری لنکا، تھائی لینڈ اور چائنیزتائپے کی ٹیمیں طلائی تمغے کے حصول کیلئے قسمت آزمائی کریں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…