منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

نشانِ حیدر کا پہلا اعزاز حاصل کرنیوالے راشد منہاس کا آج 47واں یوم شہادت،پڑھئے انکی بہادری کا قصہ

datetime 19  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (سی پی پی ) نشانِ حیدر کا اعزاز حاصل کرنے والے پاک فضائیہ کے پائلٹ آفیسر راشد منہاس کا 47واں یومِ شہادت آج انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائیگا ،وہ نشان حیدر حاصل کرنے والے پاک فضائیہ کے پہلے آفیسر تھے۔پائلٹ آفیسر راشد منہاس 17فروری 1951ء کو کراچی کی ایک معززراجپوت فیملی میں پیدا ہوئے ،ان کا خاندان اور عزیز و اقارب بھی پاک فوج سے وابستہ تھے ، راشد منہاس نے بھی

پاک فضائیہ کا انتخاب کیا،وہ اگست1971ء کو پائلٹ آفیسر بنے ،20اگست 1971ء کو ان کی تربیتی پرواز تھی کہ ان کا انسڑکٹر مطیع الرحمن زبردستیکاک پٹ میں داخل ہوگیا اور جہاز کا رخ دشمن ملک بھارت کی جانب موڑ دیا ، راشد منہاس نے وطن پر جان قربان کرتے ہوئے جہاز کا رخ زمین کی جانب موڑدیا اور جہاز تباہ ہونے سے راشد منہاس نے شہادت کا رتبہ حاصل کیا ،انہیں پاک فوج کے سب سے بڑے اعزاز نشانِ حیدرسے نوازا گیا۔

موضوعات:



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…