جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

جوڈیشل کمیشن میں دودھ کادوھ ،پانی کاپانی ہوجائیگا،سراج الحق

datetime 10  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لوئر دیر(نیوزڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہاہے کہ عام انتخابات 2018 میں ہی ہونے چاہئیں۔دیر لوئر میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ سعد رفیق کے حلقے کا فیصلہ آنے سے حکومتی ساکھ کو بری طرح جھٹکا لگا ہے۔خال میں منعقدہ ہونے والی اس تقریب میں سراج الحق کا کہنا تھا کہ جماعت اسلامی نے دھاندلی کی تحقیقات کے لیے قائم جوڈیشل کمیشن میں اپنا موقف پیش کیا ہے اور جلد دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا۔انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی برسر اقتدار آکر ملک سے ٹیکس کا نظام ختم کرے گی، اور ٹیکس نظام کی جگہ زکواة اور عشر کا نظام لایا جائے گا جب کہ لوگوں کو مفت تعلیم اور علاج کی سہولت فراہم کی جائے گی۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…