ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

نہ بہنیں آئیں ، نہ بیٹوں کو بلایا، رشتے داربھی غیر موجود، والدین بھی موجود نہیں،کپتان کی زندگی کا سب سے اہم ترین دن، عمران خان کس موقع پر روپڑے؟جان کر آپ کی بھی آنکھیں بھیگ جائینگی

datetime 18  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمران خان تقریب حلف برداری میں سیاہ رنگ کی شیروانی میں ملبوث تھے ٗپروقار انداز میں نظر آئے۔ ہفتہ کو تقریب حلف برداری میں سیاہ رنگ کی شیروانی میں ملبوث عمران خان پروقار انداز میں نظر آئے۔ تقریب کا آغاز تلاوتِ قرآن پاک سے ہوا۔ تلاوت کے دوران عمران خان اوپر دیکھتے رہے اور ان کی آنکھوں میں کچھ نمی کا بھی گماں ہوا حلف اٹھانے کے بعد عمران خان مسکرائے، چشمہ اتارا اور اطمینان سے اپنی نشست پر بیٹھ گئے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…