منگل‬‮ ، 28 اپریل‬‮ 2026 

انگلینڈ 11 ستمبر کو سوئٹزرلینڈ کے خلاف انٹرنیشنل فرینڈلی فٹ بال میچ کی میزبانی کرے گا

datetime 18  اگست‬‮  2018 |

لندن (سپورٹس ڈیسک)انگلینڈ رواں سال سوئٹزرلینڈ اور امریکہ کے خلاف انٹرنیشنل فرینڈلی فٹ بال میچز کی میزبانی کریگا۔ شیڈول کے تحت انگلش ٹیم 11 ستمبر کو سوئٹزرلینڈ اور 15 نومبر کو امریکہ کے خلاف انٹرنیشنل فرینڈلی فٹ بال میچز کھیلے گی۔ انگلینڈ کے سوئٹزرلینڈ اور امریکہ کے میچز اور نیشنز لیگ میچز

میں تین، تین دن کا وقفہ ہے، انگلینڈ نیشنز لیگ میں 8 ستمبر کو سپین کے مدمقابل ہو گی اور تین روز بعد 11 ستمبر کو سوئٹزرلینڈ کے خلاف فرینڈلی میچ کھیلے گی، اسی طرح انگلینڈ کا امریکہ کے ساتھ فرینڈلی میچ 15 نومبر کو کھیلا جائے گا جبکہ نیشنز لیگ میں تین روز بعد 18 نومبر کو اس کا مقابلہ کروشیا سے ہو گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذاکرات کی اندرونی کہانی


پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…