اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

آسٹریلوی کرکٹر ایلن بارڈر کی عمران خان کو وزیر اعظم بننے پر مبارکباد

datetime 18  اگست‬‮  2018 |

سڈنی (سپورٹس ڈیسک) سابق آسٹریلوی کپتان ایلن بارڈر نے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو وزیر اعظم بننے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان اپنے لوگوں کی خدمت کریں گے۔اپنے پیغام میں عمران خان کو مبارک باد دی اور کہا کہ عمران خان دنیا بھر

کے کرکٹرز کے لئے قابل فخر ہیں اور انہیں امید ہے کہ عمران خان اپنے لوگوں کی خدمت کریں گے۔واضح رہے کہ 25 جولائی کو ہونے والی پولنگ کے نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کو واضح برتری حاصل ہوئی اور پارٹی چیئرمین عمران خان ملک کے وزیر اعظم بن گئے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…