اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

عمران خان کو وزیر اعظم ہاؤس پہنچنے پر گارڈ آف آنر پیش

datetime 18  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عہدے کا حلف اٹھانے کے بعد عمران خان وزیر اعظم ہائوس پہنچ گئے جہاں انہیں مسلح افواج کے دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا۔ عمران خان نے بعد ازاں گارڈ آف آنر کا معائنہ بھی کیا۔ اس سے پہلے عمران خان نے وزیر اعظم کے عہدے کا حلف اٹھا لیا،ایوان صدر میں منعقد ہونے والے پروقار تقریب میں صدر ممنون حسین نے ان سے حلف لیا۔

تقریب میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، ایئر چیف مارشل مجاہدانور،پاک بحریہ کے سربراہ ظفر محمود عباسی بھی  پہنچ تھے ۔اس موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر، ڈپٹی سپیکرقاسم سوری، بھارت سے آئے مہمان نوجوت سنگھ سدھو سے مصافحہ کیا اور ان سے گفتگو بھی کی۔مسلح افواج کے سربراہ نے غیر ملکی سفارتکاروں سے بھی مصافحہ کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…