پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

آپ ہمیں ہلکا مت لیں ٗجب میدان میں ہوں گے تب ۔۔! ،پاکستان کے کوچ مکی آرتھر اورآسٹریلین ہم منصب جسٹن لینگر کی ناشتے کی میز پر گرما گرمی،چیلنج کا جواب دیدیا

datetime 17  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سڈنی (این این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ مکی آرتھر نے ناشتے کی میز پر آسٹریلین ہم منصب جسٹن لینگر کے چیلنج کا جواب دیتے ہوئے کہاہے کہ آپ ہمیں ہلکا مت لیں ٗجب میدان میں ہوں گے تب بات ہوگی ۔میڈیارپورٹ کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ مکی آرتھر ان دنوں آسٹریلیا میں ہیں جہاں پرتھ میں ان کی ملاقات اپنے پرانے دوست آسٹریلین کرکٹ ٹیم کے کوچ جسٹن لینگر سے ناشتے کی میز پر ہوئی۔باتوں ہی باتوں میں لینگر نے آرتھر کو

چیلنج کر ڈالا کہ اکتوبر میں پاکستان جب یو اے ای میں مدمقابل ہوگا ٗتو لگ پتہ جائیگا تاہم قومی ٹیم کے کوچ مکی آرتھر نے بھی لینگر کی باتوں کو سنجیدہ نہیں لیا ۔مکی آرتھرنے لینگر کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ یو اے ای کی اسپن وکٹوں پر آسٹریلیا انہیں آسان نہ سمجھے ٗآسٹریلیا آسان ٹیم نہیں تاہم گرین شرٹس جیت کے ٹریک پر ہے۔واضح رہے کہ پاکستان کے خلاف دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کیلئے آسٹریلیا کے جسٹن لینگر کا بحیثیت کوچ پہلا اسائنمنٹ ہوگا۔

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…