پیر‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2025 

اپوزیشن کے شدید ترین ہنگامے اور احتجاج کے دوران وزیراعظم کا انتخاب، دوسروں کو رلانے والے عمران خان ایوان میں خود ہی ’’رو‘‘ پڑے، حیرت انگیز وجہ سامنے آ گئی، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 17  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ملک کے 22 ویں وزیراعظم منتخب ہو گئے ہیں، جیسے ہی ان کے انتخاب کا اعلان کیا گیا، پورے ملک میں تحریک انصاف کے کارکنوں نے جشن منانا شروع کر دیا، ایک جانب پی ٹی آئی کے کارکن جشن منانے اور ایک دوسرے کو مٹھائی کھلانے میں مصروف تھے تو دوسری جانب قومی اسمبلی میں بیٹھے عمران خان کی آنکھوں میں خوشی کے آنسو چھلک رہے تھے۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل

ہوئی ہے، اس ویڈیو میں جیسے ہی سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے عمران خان کے وزیراعظم منتخب ہونے کا اعلان کیا تو عمران خان ایک طویل جدوجہد کے بعد کامیابی حاصل کرنے پر رو پڑے۔ ان کی آنکھوں میں خوشی کے آنسو چھلک پڑے اور ان کی آنکھیں آنسوؤں سے بھیگ گئیں لیکن اس کا احساس اس وقت ہوا جب انہوں نے اپنی انگلیوں سے آنسوؤں کو صاف کیا۔ سوشل میڈیا پر ان سے محبت کرنے والوں نے جب یہ منظر دیکھا تووہ بھی خوشی سے رو پڑے۔

موضوعات:



کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…