ہفتہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2026 

یہ شخص جانتاہے کہ غریبوں کے کیا مسائل ہیں، عمران خان نے پنجاب کے وزیر اعلیٰ کے لئے ایسے نام کا اعلان کردیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا،سب سے بڑا سرپرائز‎

datetime 17  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف نے وزیراعلیٰ پنجاب کا اعلان کر دیا ہے، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق عمران خان پنجاب کے وزیراعلی ٰ کا اعلان کردیا ہے، انہوں نے سردار عثمان بزدار کو وزارتِ اعلیٰ کے لیے نامزد کر دیا ہے، اس موقع پر عمران خان نے کہا کہ سردار عثمان جانتے ہیں کہ لوگ پسماندہ

علاقوں میں کس طرح رہتے ہیں، ان کا تعلق پنجاب کے پسماندہ علاقے سے ہے۔ اس طرح وزیراعلیٰ کے نام کا اعلان ہوتے ہی گومگو کی کیفیت کا خاتمہ ہو گیا ہے اور مختلف ناموں پر ہونے والی قیاس آرائیوں نے بھی دم توڑ دیا ہے، نو منتخب وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب کے لیے سردار عثمان بزدار کو نامزد کردیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…