اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

جیفری بائیکاٹ نے بھارتی ٹیم کو غیرذمہ دار اور بیوقوف قرار دے دیا

datetime 16  اگست‬‮  2018 |

لندن(سپورٹس ڈیسک) انگلینڈ کے سابق کرکٹر جیفری بائیکاٹ نے بھارتی ٹیم کو انتہائی غیرذمہ دار اور بیوقوف قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ حقیقت میں اس شرمناک شکست کے مستحق تھی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق جعفری بائیکاٹ نے کہاکہ بھارتی ٹیم اس مغرور سوچ کے ساتھ انگلینڈ آئی کہ اپنے ملک کی طرح

بیٹنگ کرتے رہے گی اور ہر چیز ان کے حق میں بہتر ہوگی، اگر آپ کے پاس پلان نہیں ہوگا اور اپنے کھیل پر محنت نہیں کریں گے تو پھر کرکٹ آپ کو اٹھاکر باہر پھینک دے گی، اب تک بھارتی ٹیم نے خود اپنے آپ کو ڈبویا اور اپنے شائقین کو مایوس کیا، ان کی بیٹنگ نہ صرف غیرذمہ دارانہ بلکہ بیوقوفانہ رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…