منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

مریم نواز کو بھی طلب کیا جا سکتا ہے،لاہورہائی کورٹ

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور۔۔۔لاہورہائی کورٹ نے مریم نوازکی بطورچیئرپرسن وزیراعظم یوتھ لون اسکیم تقرری کیخلاف کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ جواب داخل نہ کیا گیا تو مریم نواز کو بھی طلب کیا جا سکتا ہے۔تحریک انصاف کیزبیرنیازی نے مریم نوازکی بطورچیئرپرسن وزیراعظم یوتھ لون اسکیم تقرری کولاہور ہائیکورٹ کے روبروچیلنج کر رکھاہے،عدالت نیمریم نوازشریف کی طرف سے جواب داخل نہ کئیجانے کاسخت نوٹس لیتے ہوئے ر یمارکس دیئے کہ آئندہ سماعت پر جواب داخل نہ کیاگیاتوادائیگیاں روکی جاسکتی ہیں۔ڈپٹی اٹارنی جنرل نے مو?قف اختیار کیاکہ محرم الحرام کی تعطیلات کیباعث جواب داخل نہیں کیاجاسکا۔ عدالت نے حکم دیاکہ 10 نومبر کوہرصورت جواب پیش کیاجائے اور آئندہ سماعت پر یوتھ لون سکیم کانمائندہ بھی پیش ہو

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…