منگل‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2025 

اعصام الحق نے اے ٹی پی چیلنجر ٹور کے ڈبلز کا ٹائٹل جیت لیا

datetime 10  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فرانس (نیوز ڈیسک) کلے کورٹ پر اے ٹی پی چیلنجر ٹور ڈبلز کا فائنل ہوا۔ قومی ٹینس اسٹار اعصام الحق اپنے ڈچ ساتھی روبن میس کے ہمراہ اِن ایکشن ہوئے۔ اعصام الحق کی ٹیم نے میچ کا آغاز جارحانہ انداز میں کیا اور پہلا سیٹ ایک کے مقابلے میں چھ پوائنٹ سے اپنے نام کیا۔ قومی ٹینس اسٹار نے فیصلہ کن معرکے میں اسی برتری کو دوسرے سیٹ میں برقرار رکھا جس میں انہیں چھ دو سے کامیابی ملی۔ اسٹریٹ سیٹس کی اس شاندار جیت نے پاک ڈچ جوڑی کو چیمپئن بنا دیا۔ اعصام الحق نے ڈبلز فائنل میں کیوی اور امریکی کھلاڑی کو ہرا کر ان کے خواب چکنا چور کر دیئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ


لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…