جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

کپتان کے نئے پاکستان میں پی آئی اے کیسا ہو گا؟ ایسا شاندار اعلان کر دیا کہ جان کر پاکستانیوں کی خوشی کا ٹھکانہ نہیں رہیگا

datetime 14  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوز ڈیسک) پی آئی اے کے صدر و چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈاکٹر مشرف رسول سیاں نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ نئے پاکستان میں پی آئی اے پہلا قومی ادارہ ہوگا جس کی حالت تبدیل ہوگی۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ہیڈ آفس میں جشن آزادی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا، مشرف رسول نے کہاکہ پی آئی اے کے بیڑے میں جلد ہی نئے جدید طیارے شامل کریں گے اور ہم حکومت کو کہیں گے کہ اپنے بزنس پلان میں پی آئی اے کی معاونت کریں، بہت جلد پالیسی تبدیل کرکے

پی آئی اے کا نقصانمکمل ختم کردیں گے۔انہوں نے کہا کہ پی آئی اے نے دس ماہ میں روینیو میں اضافہ کیا ہے، مشکل حالات ضرور ہیں لیکن مناسب منصوبہ بندی سے اس مشکل سے نکل سکیں گے۔انہوں نے کہا کہ پی آئی اے کے ملازمین ادارے کا سب سے بڑا اثاثہ ہیں اچھی پرفارمنس پر ملازمین کو مراعات بھی دی جائیں گی ،پی آئی اے کے شعبہ انجنیئرنگ میں طیاروں کی مرمت کے اخراجات میں کمی لے کر آئے ہیں اور ایک سنگ میل کے تحت پی آئی اے دوسرے ممالک کے طیاروں کی مینٹینس اور اووہالنگ کررہا ہے جس سے ادارے کو کروڑوں روپے روینیو حاصل ہورہا ہے ۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…