منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

امریکی ریاست مسی سپی میں فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار ہلاک

datetime 10  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مسی سپپی(نیوز ڈیسک) امریکا کی ریاست مسی سپی میں فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پولیس حکام کا کہنا ہے کہ مسی سپی کے علاقے ہیٹس برگ میں مسلح افراد نے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کردی، دونوں کو فوری طورپر قریبی اسپتال منتقل کیا تاہم اسپتال پہنچنے پر ڈاکٹرز نے دونوں اہلکاروں کو مردہ قرار دے دیا۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ہیٹس برگ میں پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کا 30 سال میں یہ پہلا واقعہ ہے، ابتدائی طور پر فائرنگ کے واقعہ کی وجوہات معلوم نہیں ہو سکی ہیں تاہم حملہ آوروں کی تلاش کے لئے سرچ آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ چند روز قبل نیویارک میں بھی فائرنگ کر کے ایک پولیس افسر کو ہلاک کردیا گیا تھا۔



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…